Friday, October 19, 2018

موسم سرما کی آمد آمد،نزلہ ، زکام ہونے سے پہلے ہی اس سے بچنے کا طریقہ یہ طریقہ آزمائیں آپ ڈاکٹر کے پاس اور دوائیوں پر پیسے خطر کرنے سے بچ جائیں گے

موسم سرما کی آمد آمد،نزلہ ، زکام ہونے سے پہلے ہی اس سے بچنے کا طریقہ یہ طریقہ آزمائیں آپ ڈاکٹر کے پاس اور دوائیوں پر پیسے خطر کرنے سے بچ جائیں گے

 19 Oct, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(نیو زڈیسک)موسم سرما کی آمد آمد ہے بلکہ یوں کہیں کہ مختلف علاقوں میں سردی نے ڈیرے جمالیے ہیں تو غلط نہیں ہوگا لیکن جہاں سردی اپنے ساتھ حسین موسم اور خوشگوار شامیں لے کر آتی ہے وہیں نزلہ، زکام کی شکایتیں بھی عام ہوجاتی ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایسی ترکیب بتائیں گے جسے اپنا کر آپ نزلہ زکام سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔نزلہ اورزکام موسم کی تبدیلی کے ساتھ آتا ہے لیکن اس سے خود کو محفوظ رکھنے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ اسے وہیں روک دیا جائے جہاں یہ شروع ہوا تھا اور یہاں 5 ایسے طریقے ہیں، جن پر عمل کرکے آپ اسے روک سکتے ہیں۔وٹامن ڈی حاصل کریں تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن لوگوں میں وٹامن ڈی کی کمی ہوتی ہے انہیں نزلہ، زکام کی شکایتیں زیادہ ہوتی ہیں۔ اب یہاں یہ بات ذہن میں آتی ہے کہ وٹامن ڈی کا نزلہ زکام سے کیا تعلق ہے تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ وٹامن ڈی انفیکشن سے لڑنے کے نظام میں مدد فراہم کرتا ہے اور آپ اپنی خوراک سے بھی اس کی کافی مقدار حاصل کرسکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو پہلے اپنے ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے اور صحیح خوراک لینی چاہیے۔ہاتھوں اور چہرے کو صاف رکھیں ہوسکتا ہے آپ نے کبھی اس بات پر غور نہ کیا ہو لیکن آپ اپنے چہرے کو کئی مرتبہ چھوتے ہیں اور 2016 میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ اوسطاً ایک شخص ہر گھنٹے میں 16 مرتبہ اپنے چہرے کو چھوتا ہے۔تاہم اس ایک گھنٹے کے دوران ہم کئی چیزیں کرتے ہیں اور اپنے ہاتھوں سے مختلف چیزوں کو چھوتے ہیں، جسسے وائرس پہلے ہمارے ہاتھ اور پھر چہرے یا منہ کو چھونے سے ہمارے نظام میں باآسانی داخل ہوجاتا ہے، لہٰذا ہمیں نہ صرف اس میں احتیاط کرنی چاہیے بلکہ لوگوں سے ہاتھ ملانے سے بھی بچنا چاہیے۔ لہٰذا ہاتھوں کا صحیح طریقے سے دھونا ضروری ہے اور کم از کم 20 سیکینڈ تک ہاتھ دھونے چاہییں اور اگر ہاتھ نہ دھوسکیں تو سنیٹائز کا استعمال کرنا چاہیے۔ 

صبح اٹھنے کے بعد کیا کریں اور کیا نہ کریں

صبح اٹھنے کے بعد کیا کریں اور کیا نہ کریں

 19 Oct, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ کے دن کا انحصار آپ کی صبح پر ہوتا ہے۔ اگر صبح اٹھتے ہی آپ نے اسے صحت مندانہ طریقے سے گزارا، ایک بھرپور ناشتہ کیا تو آپ کا سارا دن بہت اچھا اور توانائی سے بھرپور گزرے گا۔ لیکن اگر صبح اٹھتے ہی آپ نے کوئی ناگوار یا تھکا دینے والا کام کیا تو یہ آپ کے موڈ کو خراب کردے گا اور آپ کو سارے دن کے لیے تھکن زدہ بنا دے گا۔ یہاں ہم آپ کو صبح نیند سے اٹھنے کے فوراً بعد انجام دیے جانے والے ایسے ہی کچھ افعال بتا رہے ہیں جوآپ لا علمی میں روز صبح اٹھ کر انجام دیتے ہیں جس کے بعد آپ کا پورا دن نہایت خراب گزرتا ہے۔ الارم کا سنوز بٹن ماہرین طب کا کہنا ہے کہ الارم کا سنوز بٹن آپ کی نیند میں خلل ڈالنے والی بدترین شے ہے۔ الارم بجتے ہی سنوز کا بٹن دبانا نہ تو آپ کو اطمینان سے سونے دیتا ہے اور نہ ہی آپ تازہ دم ہو کر اٹھ پاتے ہیں۔ ہر صبح جب آپ کا الارم بجے تو اسے فوراً بند کرتے ہوئے بستر سے اٹھ کھڑے ہوں۔ صبح جلدی اٹھنے کے لیے 5 تجاویز بستر پر مت لوٹیں نیند سے جاگ جانے کے بعد بھرپور انگڑائیاں لیں۔ اس سے آپ کے جسم میں کھنچاؤ پیدا ہوگا اور آپ خود کو تازہ دم محسوس کریں گے۔ اس کے برعکس جاگنے کے بعد بھی اگر آپ سستی سے بستر میں ہی لیٹے رہیں گے اور لوٹنے لگیں گے تو بستر سے نکلنے کے بعد بھی آپ خود کو تھکا ہوا محسوس کریں گے۔ یند سے اٹھنے کے فوراً بعد انگڑائی لیں ای میل دیکھنے سے گریز کریں صبح اٹھتے ہی سب سے پہلے ای مل چیک کرنا دن کو خراب کردینے والا عمل ہے۔ ہو سکتا ہے آپ کے ان باکس میں کوئی پریشان کن میل موجود ہو جو آپ کو الجھا دے اور اس کے بعد آپ سارا دن پریشان رہیں۔ اس کے برعکس ای میل کو دن کے درمیانی حصے میں چیک کریں۔ بستر کو درست کریں نیند سے اٹھنے کے بعد درست کیا ہوا اور صاف ستھرا بستر خوش کن اور توانائی کا احساس پیدا کرتا ہے۔ اس کے برعکس بکھرا ہو بستر آپ کے ذہن کو تناؤ اور الجھن کا شکار بنا سکتا ہے۔گھر سے نکلنے سے پہلے بستر کو ضرور درست کریں۔ یہ اس لیے بھی ضروری ہے کہ شام کو جب آپ واپس آئیں اور آپ کو اپنا بستر صاف ستھرا ملے، تو آپ کے دن بھر کے تناؤ اور تھکن میں کمی ہوگی اور آپ خود کو آرام دہ محسوس کریں گے۔ کافی سے گریز گو کہ کافی ایک فائدہ مند مشروب ہے اور کام کے دوران اسے پینا کئی فوائد کا باعث ہے۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند سے اٹھتے ہی کافی پینا ایک خراب عادت ہے۔ ماہرین کے مطابق صبح 8 سے 9 بجے کے بعد ہمارا جسم کارٹیسول نامی ہارمونز خارج کرتا ہے جو ہمارے جسم میں توانائی پیدا کرتا ہے۔ اس وقت کیفین کا استعمال ان ہارمونز کی پیداوار میں کمی کا سبب بنتا ہے جس کا نتیجہ تھکن اور غنودگی کی صورت میں نکلتا ہے۔ آپ کی پسندیدہ کافی آپ کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟ اندھیرے میں مت جاگیں اگر آپ کوئی کھلاڑی نہیں ہیں۔ اور آپ کو سخت ورزشیں کرنے کی ضرورت نہیں، تو پھر آپ کو صبح کم از کم اس وقت اٹھنا چاہیئے جب روشنی پھیل چکی ہو۔ علیٰ الصبح ایسے وقت میں اٹھنا اجب ابھی اندھیرا باقی ہو، آپ کے دماغ کو تذبذب کا شکار کرسکتا ہے اور وہ نیند کی حالت سے باہر نہیں آ سکے گا۔ روٹین بنائیں ہر روز صبح اٹھ کر ایک مخصوص روٹین کے مطابق کام سر انجام دیں۔ آہستہ آہستہ آپ کا جسم اور دماغ اس روٹین کا عادی ہوجائے گا اور دماغ ایک خود کار طریقے سے کام کرنے لگے گا۔ 

ذیابیطس جیسے خاموش قاتل سے بچاؤ کے چند آسان طریقے،جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

ذیابیطس جیسے خاموش قاتل سے بچاؤ کے چند آسان طریقے،جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

 19 Oct, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(نیو زڈیسک)ذیابیطس کو خاموش قاتل کہا جاتا ہے۔ اس بیماری میں خون کی شوگر مطلوبہ حد سے بڑھ جاتی ہے، لیکن بلڈ شوگر کو بہتر بنانے کے لیے جدید سائنس نے بہت سے آسان طریقے بتائے ہیں، جن میں سے چند یہ ہیں۔وقفے وقفے سے کھاناچند گھنٹوں کے وقفے سے کچھ کھانے کا طریقۂ کار اختیار کریں۔ایسا کرنے سے بلڈ شوگر اعتدال میں رہے گی۔دھنک رنگ کھانے کھاناہیڈاری ٹریڈنگ فوٹو—. اس کا مطلب غذائی پلان میں مختلف رنگ کے کھانوں کو شامل کرناہے، خصوصاً رنگ برنگی سبزیاں اور پھل وغیرہ۔ ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، ان میں ذیابیطس ہونے کا خدشہ کم ہو جاتا ہے۔ذیابیطس پر بات کرنے والے گروپس کو جوائن کرناککپیرامس فوٹو—. سماجی رابطوں کی ویب سائٹس یا آپ کے اردگرد مختلف جگہوں پر ایسے گروپس موجود ہوں گے، جہاں ذیابیطس پر بات کی جاتی ہے۔ ایسے گروپس ضرور جوائن کریں۔ اس سے آپ نہ صرف اس بیماری میں خود کو اکیلا تصور نہیں کریںگے بلکہ ساتھ ہی نئی تحقیق سے بھی آگاہ رہیں گے۔مزے میں رہنا ذہنی دباؤ مشکلات کو بڑھا سکتا ہے اور اگر کوئی ذیابیطس کا شکار ہے تو ذہنی دباؤ میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق ذہنی دباؤ ذیابیطس ہونے کی وجہ بھی بنتا ہے۔بھورے چاولوں کو سفید چاولوں سے بدلناذیابیطس کے شکار لوگ سفید چاولوں سے اجتناب کریں۔ سفید چاولوں میں موجود فیٹس خلیوں کو نقصان پہنچاسکتے ہیں، اس لیے کوششکریں کہ سفید چاولوں کی بجائے بھورے چاولوں کا استعمال کیا جائے۔ کیفین کو محدود کرنابلاگ ایونسس فوٹو—. کیفین کے حامل مشروبات کا استعمال زیادہکرنے والے خبردار ہوجائیں۔ زیادہ کیفین کا استعمال جسم میں بلڈ شوگر کو جذب ہونے سے روکتا ہے، جس کے نتیجے میں ذیابیطس کا مرض لاحق ہو سکتا ہے۔ ذیابیطس پہلے سے ہونے کی صورت میں قابو سے باہر بھی ہو سکتا ہے، اس لیے کوشش کریں کہ کیفین کے حامل مشروبات کی جگی گرین ٹی یا پانی کا استعمال زیادہ ہو۔سلاد کھاناہری سزیوں پر مشتمل سلاد کا استعمال کھانے میں خوب رکھیں۔ اس سے کھانے کا ذائقہ بھی دوبالا ہوگا اور ہرے پتوں میں موجود فائبر، میگنیشئیم اور پولی فنولس نامی عنصر جسم میں انسولین کی حساسیت کو بھی برقرار رکھیں گے۔دودھ کا استعمال کرنا ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق ناشتے میں ایک بڑا دودھ کا گلاس لینے سے موٹاپے اور ذیابیطس ٹائپ ٹو دونوں کو قابو میں رکھا جا سکتا ہے۔ اس سے نہ صرف بلڈ شوگر اعتدال میں رہتی ہے بلکہ دوپہر کے کھانے کے وقت بھوک کا احساس بھی کم ہوتا ہے۔ترش پھلوں کا استعمال کرنامالٹے، موسمی، کینو، مٹھے اور اسی طر ح کے دیگر رسیلے پھلوں کا استعمال فراخدلی سے کریں، اس سے نہ صرف صحت کے حوالے سے دیگر فوائد حاصل ہوں گے بلکہ ذیابیطس قابو میں رکھنے میں بھی مدد ملے گی۔پُرسکون نیند لینادی نیشنل فوٹو—.کوشش کیجیے کہ بستر پر جانے سے پہلے دن بھر کی تمام مشکلات اور آنے والے کل کی مصروفیات دونوں کو جھٹک دیں تاکہ آپ ایک پُرسکون نیند لے سکیں۔ بری نیند کے نتیجے میں بلڈ شوگر اور انسولین لیول بڑھنے کا خدشہ ہو سکتا ہے۔ یاد رکھیں ایک رات کی بری نیند بھی آپ کی صحت کو متاثر کرسکتی ہے۔ نیند کے حوالے سے اگر کسی مشکل کا سامنا ہو تو ڈاکٹر سے رائے ضرور لے لیں۔وٹامن ڈی کا خیال رکھناایک تحقیق کے مطابق وٹامن ڈی کی سطح جسم میں بہتر ہونے سے جگر بہتر طور پر انسولین پیدا کر تا ہے، اس لیے اپنے جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار جا ننے کے لیے مختلف ٹیسٹ کرواتے رہیںانڈے کھانشام کے وقت انرجی لیول کم ہونے پر میٹھا کھانے کے بجائے پروٹین کا ذریعہ یعنی انڈا کھائیں۔انڈوں اور چکن میں موجود امائینو ایسڈ دماغ کو بہتر طریقے سے جگاتے ہیں۔سرکے کا استعمال بڑھاناسرکہ ہر گھر میں ہی موجود ہوتا ہے۔ سرکے کا استعمال کھانے میں رکھنے سے بلڈشوگر اعتدال میں رہتی ہے۔لہسن کا استعمال بڑھانالہسن کا استعمال کولیسٹرول کو قابو میں رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ اس سے صحت مجموعی طور پر بہتر ہوجا تی ہے۔ ذیا بیطس میں مبتلا لوگوں نے جب لہسن کا استعمال اپنی غذا میں روزانہ کی بنیاد پر رکھا تو ان کی صحت اور بیما ری دونوں میں بہتری نظر آئی۔سگریٹ نوشی ترک کرنا سگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا لوگوں کو چاہیے کہ وہ فوراً اس عادت سے پیچھا چھڑا لیں۔ اس سے ذیابیطس ہوسکتی ہے اور جن کو یہ بیما ری پہلے سے ہے، ان کی بیماری شدید ہو سکتی ہے۔نمبر جانچتے رہنا ذیابیطس کا شکار ہو جانے کے بعد بلڈ کو لیسٹرول، بلڈ پریشر، بلڈ شوگر اور وزن کے بارے میں ہوشیار رہیے۔ ذیابیطس بہت خاموشی سے حملہ آور ہو تا ہے اور بڑھتا جا تا ہے، لہذا اپنے ڈاکٹر سے رابطے میں رہیں۔پانی پینا تحقیق کے مطابق جن لوگوں نے سافٹ ڈرنکس کا استعمال زیادہ رکھا، اُن میں ذیابیطس کے امکانات بڑھ گئے، لہذا سافٹ ڈرنکس کو پانی سے بدل لیں۔ پانی کا استعمال بڑھائیں یا پھر قدرتی جوسز کا۔ اس سے ذیابیطس کا خطرہ کم ہو جائے گا۔کھانے کا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ ذیابیطس سے بچنے یا اسے قابو میں رکھنے کے لیے مصروفیات میں سے کچھ وقت اپنے لیے بھی نکالیں۔ مشاغل اپنائیں، خاندان اور دوستوں کے ساتھ وقت گزاریں اور منفی سوچ کی جگہ مثبت سوچ اور رویے اختیار کر یں۔

شاہین ایئر کو سعودی سرمایہ کار نے خرید لیا

 19 Oct, 2018 نیو
لاہور: پاکستانی کی نجی فضائی کمپنی شاہین ایئر کو سعودی سرمایہ کار نے خرید لیا ہے۔ سعودی سرمایہ کار نے شاہین ایئر خرید لی ہے جب کہ نئی انتظامیہ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ڈیڑھ ارب روپے کے واجبات کے حوالے سے مزاکرات کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہین ایئر کے پرانے عملے کی جگہ نیا عملہ بھرتی کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے۔ سارے ملازم نئے نہیں ہوں گے زیادہ تر پرانے ملازمین کو ہی ایڈجسٹ کیا جائے گا۔ سابق ایڈیشنل سیکرٹری وزارت دفاع ایئروائس مارشل ریٹائرڈ نجم الاثر کو شاہین ایئر کا چیف آپریٹنگ آفیسر تعینات کر دیا گیا اور ایئر کموڈور ریٹائرڈ طاہر محمود کو شاہین ائر کا ڈائریکٹر انجینئرنگ تعینات کر دیا گیا ہے۔ شاہین ائیر لائن کے ہیڈ کوارٹر میں عملے کی بھرتی سمیت دیگر اہم امور کے لیے اجلاس بھی شروع ہو گیا ہے۔ نئی انتظامیہ جہازوں سے لےکر مسافروں میں شاہین ایئر لائن کا تاثر بہتر بنانے سے لے کر اچھی سروس اور وقت پر پروازوں کی آمدورفت کے حوالے سے اہم فیصلہ کیے جائیں گے۔ 

ھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی مخالف،فواد کیساتھ کام کرنے کی خواہشمند

ھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی مخالف،فواد کیساتھ کام کرنے کی خواہشمند

 19 Oct, 2018 نیو
ممبئی:اپنے آپ کو مہان دیس کہنے والے بھارت کے اپنے ہی منہ پر طمانچہ ان کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے مارتے ہوئے بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرینیتی چوپڑا نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ وہ فلم کل دل میں پاکستانی اداکارعلی ظفر کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔پرینیتی چوپڑا نے علی ظفر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بالکل بھی ایسا نہیں لگا تھا کہ علی کا تعلق کسی دوسرے ملک سے ہے، ہم لوگ بالکل ایک جیسے ہیں، کیونکہ ہمارے ملک تقسیم ہونے سے پہلے ایک ہی تھے۔ ہماری انڈسٹری میں بہت سارے لوگ جیسے میک اپ آرٹسٹ، ہیئر اسٹائلسٹ وغیرہ کا تعلق جنوبی افریقہ اور افریقہ سمیت دیگر ممالک سے ہے اور ہمیں اس چیز کو مثبت انداز میں لینا چاہیے لہذا میں ذاتی طور پر بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے خلاف ہوں۔ پرینیتی نے فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میں علی ظفر کے ساتھ ایک بار پھر کام کروں اور پاکستانی اداکار فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی بہت خواہش ہے، فواد خان ہماری انڈسٹری کے بہترین اداکار ہیں اگر مجھے موقع ملا تو ایک بار ان کے ساتھ ضرور کام کرنا چاہوں گی۔ 

سپراسٹار عامر خان کے مداحوں کے لیے مایوس کن خبر

سپراسٹار عامر خان کے مداحوں کے لیے مایوس کن خبر

 19 Oct, 2018 نیو
ممبئی: نیا سال سپرسٹار عامر خان کے مداحوں کے لیے مایوس کن ثابت ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ”ٹھگ آف ہندوستان“ میں اپنے من پسند ہیرو کو ایکشن میں دیکھنے کے بعد شاید عامر خان کے مداح اگلے بر س انھیں بڑے پردے پر نہ دیکھ سکیں۔ ایک ہندوستانی ویب سائٹس کے مطابق اگلے برس عامر خان کی کلی توجہ اپنے مقبول ترین سماجی شو ستیا میوجیاتی پر مرکوز رہے گی , توقع کی جارہی ہے کہ اس میں وہ ”می ٹو“ کے تحت شروع ہونے والے جنسی ہراسانی کے معاملے کو اٹھائیں گے۔ اطلاعات کے مطابق پروگرام کی ٹیم اس ضمن میں کام مکمل کر چکی ہے اور پروگرام میں کئی خواتین اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی اور مظالم کی کہانی بیان کریں گی۔ کیوں کہ مسٹر پرفیکشنسٹ ہر پراجیکٹ کو اپنا سو فی صد دیتے ہیں، اس لیے یہ خبر گردش میں ہے کہ شاید اب وہ کئی فلم سائن نہ کریں اور اگلے برس ان کے مداح انھیں بڑی اسکرین پر دیکھنے سے محروم رہیں۔ یاد رہے کہ2012 میں شروع ہونے والے اس شو کے تین شوز نشر ہوچکے ہیں، جن میں اہم سماجی مسائل کو اجاگر کیا گیا۔ ضرور پڑھیں:وزیراعظم کا مہاتیر محمد کو فون،ملائیشین ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت مسٹر پرفیکشنسٹ کہلانے والے عامر خان کی کی میگا بجٹ فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ رواں برس 8 نومبر کو ریلیز ہورہی ہے، جس میں امتیابھ بچن اور قطرینا کیف بھی ایکشن میں نظر آئے ہیں۔ البتہ یہ خبر گردش میں ہے کہ عامر خان اگلے برس کوئی فلم نہیں کریں گے۔ 
x

ترکی میں 37 سال غلط سمت میں نماز کی ادائیگی

رکی میں 37 سال غلط سمت میں نماز کی ادائیگی

 19 Oct, 2018 نیو
انقرہ: ترکی کی ایک مسجد میں نمازی 37 سال تک غلط سمت میں نماز ادا کرتے رہے اور نئے امام نے غلطی کی نشاندہی کی۔ترکی کی میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبہ ارٹون کے ایک گاؤں میں گزشتہ سال تعینات ہونے والے نئے امام عیسٰی کایا نے اس غلطی کو نوٹ کیا اور مقامی مفتی سے مشورہ لینے کا فیصلہ کیا۔ اس کے بعد حکام نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ 1981 میں مسجد کی تعمیر کے وقت اس کی محراب بنانے میں غلطی ہوئی ہے۔دوسری جانب نمازیوں کی غلطی کی نشاندہی پر مثبت رائے کا اظہار کیا گیا۔ 

کریڈٹ کارڈ کے سائز کا 4 جی موبائل فون

19 Oct, 2018نیو
نیویارک :اسمارٹ فون کی اسکرین وقت کے ساتھ بڑی ہوتی جارہی ہے لیکن ایک ایسا موبائل فون بھی متعارف کرایا گیا ہے جس کا سائز ایک کریڈٹ کارڈ کے برابر ہے اور اس میں فور جی انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے۔ جی ہاں، جاپان کی سب سے بڑی ٹیلی کام فرم این ٹی ٹی ڈوکومو (NTT Docomo) نے ایک موبائل تیار کیا ہے جس کی چوڑائی 5.3 ملی میٹر (0.2 انچ) ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق کریڈٹ کارڈ کے برابر یہ چھوٹا سا موبائل فون آئندہ ماہ جاپان میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جو باآسانی ایک کارڈ ہولڈر میں سما سکتا ہے۔ ڈوکومو کمپنی کا یہ موبائل فون بڑی اسکرین کے اسمارٹ فون صارفین کے ساتھ ساتھ ننھے موبائل فون تیار کرنے کے حالیہ جاری ٹرینڈ کا حصہ ہے۔ اس موبائل فون کا وزن 47 گرام (1.6 اونس) ہے جس کی ٹچ اسکرین ای بکس سے کافی مماثلت رکھتی ہے۔ موبائل فون میں کالز، میسیجز اور انٹرنیٹ کنکشن کی سہولیات تو موجود ہیں لیکن یہ کیمرے اور دیگر ایپس کے استعمال سے محروم ہے۔ ضرور پڑھیں:وزیراعظم کا مہاتیر محمد کو فون،ملائیشین ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت اس موبائل کا ڈبڈ کارڈ Card Keitai KY-01L الیکٹرونک کمپنی کیوسیرا (Kyocera) تیار کرے گی۔ این ٹی ٹی ڈوکومو کی جانب سے تیار کیا جانے والا ’سادہ اور ہلکا پھلکا‘ یہ کارڈ فون موبائل ایسے افراد کے لیے ایک مفید اور اضافی ڈیوائس ہے جنہوں نے بڑی اسکرین والے اسمارٹ فونز خریدے ہیں۔ این ٹی ٹی ڈوکومو نے مذکورہ موبائل کو ’دنیا کو سب سے کم چوڑائی‘ والا موبائل قرار دیا ہے لیکن دیگر موبائل کمپنیاں بھی ایسے دعوے کرچکی ہیں۔ اس موبائل فون کی قیمت 32 ہزار ین (280 ڈالر یا 216 یورو) مقرر کی گئی ہے ، اوپو آر 5 کی چوڑائی 4.85 ملی میٹر تھی جب اسے 2014 میں جاری کیا گیا، اسی برس ویوو ایکس 5 میکس بھی ریلیز ہوا تھا جس کی چوڑائی 4.75 ملی میٹر تھی۔ 

Thursday, October 18, 2018

How to write a CV


How to write a CV

Author
Rachel Swain, Editorial manager
Posted
october, 2018

The first opportunity to tell an employer what you can do, your CV is a vital part of your job hunt

What is a CV?

A CV (curriculum vitae) allows you to summarise your education, skills and experience, selling yourself to employers.
In the USA and Canada it's known as a résumé, and tends to be a more concise document.

How long should a CV be?

A standard CV in the UK should be no longer than two sides of A4.
Only include the main facts; if your CV is just one page, that's fine, as employers only want to read relevant information. Some medical or academic CVs may be longer depending on your experience.

What to include in a CV

  • Contact details - Include your full name, home address, mobile number and email address. You do not need to include your date of birth or a photograph unless you're applying for an acting or modelling job.
  • Profile - Placed at the beginning of the CV, a profile is a concise statement that highlights your key attributes or reasons for deciding to work in a particular field. Pick out a few relevant achievements and skills, while clearly articulating your career aims. It must focus on the sector you're applying to, as your cover letter will be job-specific. You should keep it short and snappy - 100 words is the perfect length.
  • Education - List and date all previous education, including professional qualifications, placing the most recent first.
  • Work experience - List your experience in reverse chronological order, making sure that anything you mention is relevant to the job you're applying for. If you have plenty of relevant work experience, this section should come before education.
  • Skills and achievements - This is where you talk about the foreign languages you speak and the IT packages you can competently use. Whatever you list should be relevant to the job and not over-exaggerated, as you'll need to back up your claims at interview. If you have got lots of relevant experience you should do a skills-based CV.
  • Interests - Simply writing 'socialising, going to the cinema and reading' isn't going to catch the attention of the recruiter. However, when relevant to the job, your interests can provide a more rounded picture of you and give you something to talk about at interview. Examples include writing your own blog if you want to be a journalist, or being part of a drama group if you're looking to get into sales.
  • References - You don't need to provide the names of references at this stage. You also don't need to say 'references available upon request' as most employers would assume this to be the case.
For more help and advice on what to include in a CV take a look at our example CVs.


CV format

  • Avoid fonts such as Comic Sans. Instead, choose something more professional such as size-10 Arial.
  • List everything in reverse chronological order so the recruiter sees your most impressive and recent achievements first.
  • Keep it concise and easy to read by using clear spacing and bullet points. This type of CV layout allows employers to skim your CV and quickly pick out the important information.
  • If you're posting your CV, go with white A4 paper. Only print on one side and don't fold your CV - you don't want it to arrive creased.

How to write a good CV

  1. Use active verbs wherever possible. For example, you could include words like 'created', 'analysed' and 'devised' to present yourself as a person who shows initiative.
  2. There should be no spelling or grammar mistakes in your CV. Use a spell checker and enlist a second pair of eyes to check over it.
  3. Avoid using generic phrases such as 'team player', 'hardworking' and 'multitasker'. Instead, provide real-life examples that demonstrate all of these skills.
  4. Take a look at the company's website, local press and the job advert to make sure that your CV is targeted to the role and employer.
  5. Decide whether the chronological, skills-based or academic CV is right for you. For more information, take a look at example CVs.
  6. Don't put the term 'curriculum vitae' at the top of the page.
  7. Provide a professional-sounding email address.
  8. Never lie or exaggerate on your CV or job application. Not only will you demonstrate your dishonesty to a potential employer, but there can be serious consequences too. For example, altering your degree grade from a 2:2 to a 2:1 is classed as degree fraud and can result in a prison sentence.
  9. If you're posting your CV online don't include your home address, as you could be targeted by fraudsters.
  10. You should always include a cover letter unless the employer states otherwise. It will enable you to personalise your application to the job. You can draw attention to a particular part of your CV, disclose a disability or clarify gaps in your work history. Find out how to write a persuasive cover letter.